سنی لیون نے مقبولیت میں مودی اور سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا

سنی لیون نے مقبولیت میں مودی اور سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا
سنی لیون نے مقبولیت میں مودی اور سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا

  


ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون نے مقبولیت میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی، سلمان خان اور شاہ رخ خان کوبھی پیچھے چھوڑ دیا۔یاہو انڈیا نے بھارت میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں جس کے بعد وہ مسلسل پانچویں سال سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت بن گئی ہیں جب کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی دوسرے اور نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

’اوئے کچھ کر گزر‘ پاکستان کی پہلی آن لائن فلم

مزید : تفریح


loading...