قومی ٹیم کے سب سے بڑے مداحوں میں سے ایک چاچا ٹی ٹونٹی بیمار ہوگئے

قومی ٹیم کے سب سے بڑے مداحوں میں سے ایک چاچا ٹی ٹونٹی بیمار ہوگئے
قومی ٹیم کے سب سے بڑے مداحوں میں سے ایک چاچا ٹی ٹونٹی بیمار ہوگئے

  


کراچی(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سب سے بڑے مداحوں میں سے ایک چاچا ٹی ٹونٹی بیمار ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چاچا ٹی ٹونٹی کو اپنڈکس میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کی گیا ہے اور ڈاکٹرز کے مطابق آج ان کا آپریشن کیا جائے گا۔

’اوئے کچھ کر گزر‘ پاکستان کی پہلی آن لائن فلم

مزید : کھیل


loading...