کرپٹ افسران کیخلاف گھیرا تنگ، حکومت پنجاب نے پیڈ ایکٹ 2006ءمیں ترمیم کی منظوری دیدی

کرپٹ افسران کیخلاف گھیرا تنگ، حکومت پنجاب نے پیڈ ایکٹ 2006ءمیں ترمیم کی منظوری ...
کرپٹ افسران کیخلاف گھیرا تنگ، حکومت پنجاب نے پیڈ ایکٹ 2006ءمیں ترمیم کی منظوری دیدی

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کرپٹ و غیر قانونی اقدامات میں ملوث افسران کے خلاف گھیرا تنگ ہونے جا رہا ہے کیونکہ پنجاب حکومت نے پیڈ ایکٹ 2006ءمیں ترمیم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

پہلی مرتبہ ایک ایسی پاکستانی فلم آگئی جس کی کہانی میں صرف وہی ہوگاجوآپ چاہیں گے ، دیکھنے کیلئے سینما جانے کی بھی ضرورت نہیں بلکہ ۔۔ ۔

تفصیلات کے مطابق سٹینڈنگ کمیٹی نے بھی اس کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت انکوائری افسران 90 روز کے بجائے 60 روز میں رپورٹ دیں گے جبکہ ریٹائرڈ کرپٹ افسران کے نام بھی شامل تفتیش ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ترمیم کے بعد چیف سیکرٹری نے تمام افسران کو جاری تحقیقات جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

مزید : لاہور /اہم خبریں


loading...