پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پنجاب اور کیمپ آفسز کے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں

پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پنجاب اور کیمپ آفسز کے اخراجات کی تفصیلات ...
پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پنجاب اور کیمپ آفسز کے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پنجاب اور کیمپ آفسز کے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔

پہلی مرتبہ ایک ایسی پاکستانی فلم آگئی جس کی کہانی میں صرف وہی ہوگاجوآپ چاہیں گے ، دیکھنے کیلئے سینما جانے کی بھی ضرورت نہیں بلکہ ۔۔ ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنماءعندلیب عباس نے پنجاب حکومت کو تحریری سوالنامہ بھجوا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری کیوں دی اور منظور شدہ 344 ملین کے بجائے 572 ملین کہاں خرچ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے تمام اخراجات کی تفصیلات طلب کی ہیں۔

مزید : لاہور


loading...