سرتاج عزیز کے دورہ بھارت کا شیڈول اچانک تبدیل کر دیا گیا:بھارتی میڈیا کا دعویٰ

سرتاج عزیز کے دورہ بھارت کا شیڈول اچانک تبدیل کر دیا گیا:بھارتی میڈیا کا ...
سرتاج عزیز کے دورہ بھارت کا شیڈول اچانک تبدیل کر دیا گیا:بھارتی میڈیا کا دعویٰ

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے دورہ بھارت کا شیڈول اچانک تبدیل کر دیا گیا ہے ۔

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے دورہ بھارت کا شیڈول اچانک تبدیل کردیا گیا ہے اور اب و ہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کیلئے کل کی بجائے آج ہی بھارت پہنچیں گے ۔

پہلی مرتبہ ایک ایسی پاکستانی فلم آگئی جس کی کہانی میں صرف وہی ہوگاجوآپ چاہیں گے ، دیکھنے کیلئے سینما جانے کی بھی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔ تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں

یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے دورے کے دوران انکی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کا بھی امکان ہے ۔ یاد رہے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بھارتی شہر امرتسر میںہونے والی دو روزہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کیلئے بھارت جانا ہے ۔

مزید : قومی


loading...