قطری شاہی خاندان کا وفد تلور کے شکار کیلئے گلاب والا پہنچ گیا

قطری شاہی خاندان کا وفد تلور کے شکار کیلئے گلاب والا پہنچ گیا
قطری شاہی خاندان کا وفد تلور کے شکار کیلئے گلاب والا پہنچ گیا

  


جھنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر سے آیا شاہی خاندان کا وفد تلور کے شکار کیلئے گلاب والا پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے سے بتایا ہے کہ قطری شاہی خاندان کا وفد تلور کے شکار کیلئے گلاب والا پہنچ گیا ہے جنہیں شکار گاہ بھی دیدی گئی ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق قطریوں کو شکارگاہ دبئی کے شہزا دوں کا لائسنس منسوخ کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب کسانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ تلور کے شکار سے فصل کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔

مزید : قومی


loading...