مصباح الحق کا متبادل تلاش کرلینا چاہیے، کپتان کیلئے فٹنس اور پرفارمنس ضروری ہے: معین خان

مصباح الحق کا متبادل تلاش کرلینا چاہیے، کپتان کیلئے فٹنس اور پرفارمنس ضروری ...
مصباح الحق کا متبادل تلاش کرلینا چاہیے، کپتان کیلئے فٹنس اور پرفارمنس ضروری ہے: معین خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف سلیکٹر معین خان نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ مصباح الحق کا متبادل تلاش کیا جائے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی کے نجی ہوٹل میں پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈیٹرز کے نجی کمپنی سے معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب میں کوئٹہ گلیڈیٹرز کے مالک، کوچ اور کھلاڑی بھی شریک تھے۔

اور اب آپ ٹائٹینک میں سفر کرسکیں گے۔۔۔ کہابنایا جارہا ہے اور یہ بحری جہاز کب تیار ہوگا؟ آپ بھی جانئے
معین خان کا مزید کہنا تھا کہ تمام کھلاڑیوں کو فٹنس پر فوکس کرنے کی ضرورت ہے ، اب وقت آگیا ہے کہ مصباح کا متبادل تلاش کرلیا جائے ۔ کپتان ایسا ہونا چاہیے جس کی فٹنس اور پرفارمنس بہتر ہو۔ انہوں نے اس خواہش کا بھی اظہار کیا کہ کوئٹہ گلیڈیٹرز کی ٹیم میں کراچی کے کھلاڑی بھی شامل ہونے چاہئیں ۔

مزید :

کھیل -