میئر کراچی وسیم اختر کی کمشنر کراچی سے ملاقات ، کراچی کے مسائل پر بات چیت

میئر کراچی وسیم اختر کی کمشنر کراچی سے ملاقات ، کراچی کے مسائل پر بات چیت
میئر کراچی وسیم اختر کی کمشنر کراچی سے ملاقات ، کراچی کے مسائل پر بات چیت

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ میں نے وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر کمشنر کراچی سے ملاقات کی ہے، اس ملاقات میں کراچی سے متعلق مختلف امور پر بات چیت کی گئی ہے۔

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کیلئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھارت روانہ ، وزیراعظم مودی سے ملاقات کا امکان

تفصیلات کے مطابق میئر کراچی نے نارتھ ناظم آباد کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمشنر کراچی سے قبضہ مافیااورصفائی کے امورپربھی بات ہوئی ہے۔کراچی کی سڑکیں چھوٹی ہوگئی ہیں، انشاءاللہ اس مسئلے کو بھی دیکھیں گے۔شہر میں ٹریفک جام کی سب سے بڑی وجہ تجاوزات ہیں جنہیں بہت جلد حل کر لیا جائے گا۔

مزید : کراچی


loading...