کامران کیانی کی گرفتاری کے لئے نیب کاانٹرپول کوخط,انٹر پول پاکستان کی کاروائی شروع

کامران کیانی کی گرفتاری کے لئے نیب کاانٹرپول کوخط,انٹر پول پاکستان کی ...
کامران کیانی کی گرفتاری کے لئے نیب کاانٹرپول کوخط,انٹر پول پاکستان کی کاروائی شروع

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب حکام نے کہا ہے کہ کامران کیانی کی گرفتاری کے لئے نیب کی جانب سے انٹر پول کو خط بھجوا دیا گیا ہے۔

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کیلئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھارت روانہ ، وزیراعظم مودی سے ملاقات کا امکان

تفصیلات کے مطابق نیب حکام کا کہنا تھا کہ 10ارب روپے کے ڈی ایچ اے سکینڈل کی تحقیقات کے معاملہ میں وزارت داخلہ کے ماتحت انٹرپول پاکستان نے کارروائی شروع کردی ہے۔کامران کیانی کو ریڈوارنٹ کے ذریعے پاکستان لانے کی درخواست بھی کی گئی جبکہ انٹرپول پاکستان فرانس میں انٹرپول ہیڈکوارٹرزکوخط لکھے گا اور 200ممبرممالک کوکامران کیانی کی گرفتاری کاکہے گا۔

مزید : اسلام آباد


loading...