سوات اور گردو نواح میں 3.5 شدت کا زلزلہ

سوات اور گردو نواح میں 3.5 شدت کا زلزلہ
سوات اور گردو نواح میں 3.5 شدت کا زلزلہ

  


سوات(مانیٹرنگ ڈیسک) سوات اور اس کے گردو نواح کے علاقے میں شدید زلزلے کے جھٹکے،شدت3.5 ریکارڈکی گئی۔

نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق سوات اور اس کے گردو نواح کا علاقہ شدید زلزلے سے لرز اٹھا جبکہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ ہوئی ، زلزلے کی نوعیت اس قدر شدید تھی کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر ہوتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم ابھی تک زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

مزید : سوات


loading...