بولرز نے نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز کا فائدہ نہیں اٹھایا ، ٹیم بیٹنگ اور بولنگ دونوں فیل ہوئی :محمد آصف

بولرز نے نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز کا فائدہ نہیں اٹھایا ، ٹیم بیٹنگ اور بولنگ ...
بولرز نے نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز کا فائدہ نہیں اٹھایا ، ٹیم بیٹنگ اور بولنگ دونوں فیل ہوئی :محمد آصف

  


حیدرآباد:(مانیٹرنگ ڈیسک)  قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد آصف نے کہا ہے کہ ہمارے بولرز نے نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز کا فائدہ نہیں اٹھایا،ٹیم نیوزی لینڈ میں بیٹنگ اور بولنگ دونوں فیل ہوئی ۔

کامران کیانی کی گرفتاری کے لئے نیب کاانٹرپول کوخط,انٹر پول پاکستان کی کاروائی شروع

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ میچ کے اوپنر ز ٹی 20 میں کھیل رہے ہیں جبکہ ٹی 20کے اوپنرز کو ٹیسٹ کھلایا جارہا ہے۔پاکستان کی ٹیم کونیوزی لینڈ جانے سے پہلے اپنی تیاری مکمل کرنی چا ہیے تھی۔ہماری ٹیم نیوزی لینڈ میں بیٹنگ اور بولنگ دونوں فیل ہوئی ۔

مزید : حیدرآباد


loading...