وزرارت خزانہ کا اسلامی بینکاری کیلئے 4ذیلی کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ

وزرارت خزانہ کا اسلامی بینکاری کیلئے 4ذیلی کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ
وزرارت خزانہ کا اسلامی بینکاری کیلئے 4ذیلی کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزرارت خزانہ نے اسلامی بینکاری کیلئے 4ذیلی کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اسلامی بینکاری کیلیے 4 ذیلی کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ذیلی کمیٹیاں قانون، ٹیکس، کیپٹل مارکیٹ، تربیت و آگاہی کیلیے تجاویز دیں گی۔

’اوئے کچھ کر گزر‘ پاکستان کی پہلی آن لائن فلم

اس موقع پر وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسلامی بینکاری کیلیے قانونی فریم ورک مزید مستحکم بنایا جائے گا،اسلامک بینکاری کیلیے جدید معیار کو جلد ازجلداپنایا جائے،سکوک بانڈ بھی اسلامک بینکاری کیلیے حکومتی سنجیدگی کا ثبوت ہے،موجودہ حکومت نے ہمیشہ اسلامی بینکاری کے فروغ کیلیے اقدامات کیے۔

مزید : قومی


loading...