پاکستان ٹیم میں ہمیشہ اوپننگ کا مسئلہ رہا، اوپننگ وہ کرے جس نے ہمیشہ اوپننگ کی ہو: سلمان بٹ

پاکستان ٹیم میں ہمیشہ اوپننگ کا مسئلہ رہا، اوپننگ وہ کرے جس نے ہمیشہ اوپننگ ...
پاکستان ٹیم میں ہمیشہ اوپننگ کا مسئلہ رہا، اوپننگ وہ کرے جس نے ہمیشہ اوپننگ کی ہو: سلمان بٹ

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کرکٹ کپتان سلمان بٹ نے کہا کہ پاکستانی ٹیم میں ہمیشہ اوپننگ کا مسئلہ رہاہے اور اوپننگ وہی کرے گا جوہمیشہ اوپننگ کرتاہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ٹیم میں سرے سے ہی مسئلہ اوپننگ کرنے کا رہا ہے جس سے نئے آنیوالے نوجوان کرکٹرز اس سے محروم ہوتے رہے اور اس مسئلے کا اثر اکثر اوقات ہماری کارکردگی پر متاثر ہوا ہے جبکہ ٹیم پرانے اصول پر ہی چلتے ہوئے کہتی ہے کہ اوپننگ اس سے کرائی جائے جو ہمیشہ سے اوپننگ کرتا آرہا ہے۔

’اوئے کچھ کر گزر‘ پاکستان کی پہلی آن لائن فلم

مزید : کھیل


loading...