ریسکیو1122 سے عوام مستفیدہوئے، موقع ملا تو عوام کی بہتر اندازمیں خدمت کریں گے:پرویز الہٰی

ریسکیو1122 سے عوام مستفیدہوئے، موقع ملا تو عوام کی بہتر اندازمیں خدمت کریں ...
ریسکیو1122 سے عوام مستفیدہوئے، موقع ملا تو عوام کی بہتر اندازمیں خدمت کریں گے:پرویز الہٰی

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)رہنما مسلم لیگ ق پرویز الٰہی کاکہناہے کہ ریسکیو 1122 جیسے منصوبوں سے عوام مستفید ہوئے اگر موقع ملا تو عوام کی مزید بہتر انداز میں خدمت کریںگے۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الٰہی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنے دور حکومت میں تعلیم ،صحت امن عامہ کیلئے انقلابی کام کیے، ہمارے ریسکیو1122 جیسے منصوبوں سے عوام ہمیشہ مستفید ہوتے رہیں گے۔

’اوئے کچھ کر گزر‘ پاکستان کی پہلی آن لائن فلم

انہو ں نے مزید کہا کہ جیل اصلاحات پر بھی اپنے دور میں کام کیا،دوبارہ موقع ملا تو پہلے سے بہتر انداز میں عوام کی خدمت کریںگے۔

مزید : لاہور


loading...