بلاول بھٹو 2018میں وزیر اعظم نہیں بن سکتے، آئین پاکستان میں وزیراعظم کے لئے 35سال کی عمر شرط ہے:ناہید خان

بلاول بھٹو 2018میں وزیر اعظم نہیں بن سکتے، آئین پاکستان میں وزیراعظم کے لئے ...
بلاول بھٹو 2018میں وزیر اعظم نہیں بن سکتے، آئین پاکستان میں وزیراعظم کے لئے 35سال کی عمر شرط ہے:ناہید خان

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کی رہنماءنا ہید خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹوزرداری 2018میں پاکستان کے وزیر اعظم نہیں بن سکتے،آئین پاکستان میں وزیر اعظم کے لئے 35سال کی عمر شرط ہے۔

کراچی کی ساس صوبائی حکومت ، اختیارات لے کر رہیں گے: ڈاکٹر فاروق ستار

نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام"نیا پاکستان" میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو اس وقت 28سال کے ہیں،وہ2023میں وزیراعظم کے لئے اہل ہو سکتے ہیں۔اگر بلاول بھٹوسیاست میں کامیاب نہیں ہوتے تو مجھے افسوس ہوگا،بلاول کے لئے ہماری دعائیں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بلاول نے اس وقت دو کشتیوں میں پاو¿ں رکھا ہواہے،پیپلز پارٹی کا اصل اپوزیشن میں واپس آنا مشکل کام ہے۔

مزید : کراچی


loading...