کوئٹہ:لہڑی کے علاقے میں ایف سی کی کارروائی، 10کلو بارودی مواد ناکارہ بنا دیا

کوئٹہ:لہڑی کے علاقے میں ایف سی کی کارروائی، 10کلو بارودی مواد ناکارہ بنا دیا
کوئٹہ:لہڑی کے علاقے میں ایف سی کی کارروائی، 10کلو بارودی مواد ناکارہ بنا دیا

  


کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے لہڑی میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے سڑک کنارے نصب بارودی مواد ناکارہ بنایا دیا۔

ترجمان ایف سی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے لہڑی میں ایف سی نے بروقت کا رروائی کرتے ہوئے بم ڈسپوزل سکواڈ کی مدد سے سڑک کنارے نصب 10کلو بارودی مواد ناکارہ بنادیا ہے،ناکارہ بارودی مواد کو قبضے میں لے کر مزید نفری طلب کرلی اور علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

مزید : کوئٹہ


loading...