کیلیفورنیاویئر ہاوس میں آتشزدگی،9 افراد ہلاک،20 لاپتہ

کیلیفورنیاویئر ہاوس میں آتشزدگی،9 افراد ہلاک،20 لاپتہ
کیلیفورنیاویئر ہاوس میں آتشزدگی،9 افراد ہلاک،20 لاپتہ

  


نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کیلیفورنیا میںاوکلینڈ میں ویئر ہاو¿س میں آگ لگ گئی، 9 افراد ہلاک اور20 لاپتہ ہوگئے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق اوکلینڈ کے ویئر ہاوس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 9افراد ہلاک اور20 لاپتہ ہوگئے ہیں، آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر فائٹرز ٹیمیں ویئر ہاو¿س پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہی ہیں جبکہ آگ کی شدت کو مد نظر رکھتے ہوئے فائر بریگیڈ کی مزید گاڑیاں طلب کر لی گئی ہیں، ریسکیو نے ہلاک ہونیوالے افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا او رلاپتہ افراد کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...