بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے ترجمان کو ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں جانے سے روک دیا

بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے ترجمان کو ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں جانے سے ...
بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے ترجمان کو ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں جانے سے روک دیا

  


امرتسر(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے ترجمان کو ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں جانے سے روک دیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کے ترجمان منظورمیمن ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کیلیے نئی دلی سے امرتسر جانا چاہتے تھے،

بھارتی حکام نے ترجمان پاکستان ہائی کمیشن کوامرتسرجانے کی اجازت ہی نہیں دی گئی۔

’اوئے کچھ کر گزر‘ پاکستان کی پہلی آن لائن فلم

واضح رہے کہ افغانستان کے مسئلے پر بھارت کے شہر امرتسر میں کل دوروزہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس شروع ہوگی،ایشیا کے 40ممالک کے وزراءخارجہ سمیت پاکستان کے مشیر خارجہ بھی شرکت کیلئے امرتسر پہنچ چکے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی


loading...