بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سویپ کردیا

بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سویپ کردیا
بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سویپ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش نے دوسرا ٹیسٹ ایک سو چوراسی رنز سے جیت کر ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سویپ کردیا۔

دنیا نیوز کے مطابق میزبان ٹیم نے دوسرا ٹیسٹ ایک سو چوراسی رنز سے جیت لیا، آف سپنر مہدی حسن نے میچ میں 12 شکار کئے اور 508 رنز کے جواب میں کیربیئن پہلی اننگز میں 111 پر ڈھیر ہو گئی، فالو آن کے بعد دوسری باری میں، مہمان ٹیم کا 213 پر قصہ تمام ہوگیا۔
بنگال ٹائیگرز کے آف سپنر مہدی حسن مرزا نے میچ میں 12 حریف بلے باز ٹھکانے لگائے، یوں بنگلا دیش نے دو میچز کی ٹیسٹ سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی ۔

مزید :

کھیل -