سعودی عرب میں ایک برساتی ریلے سے چارنعشیں برآمد

سعودی عرب میں ایک برساتی ریلے سے چارنعشیں برآمد

  

ریاض(این این آئی)سعودی محکمہ شہری دفاع کے امدادی یونٹس نے برساتی ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہونے والوں کی نعشیں برآمد کر لیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق شہری دفاع کی امدادی کارروائیوں میں فضائی یونٹ نے بھی شرکت کی۔ جاں بحق ہونے والوں میں تین بچے اور ایک مرد شامل ہے جو برساتی ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہو گئے تھے۔

مزید :

عالمی منظر -