پریمیئر لیگ :لیسسٹرسٹی نے وٹفورڈ کو 2۔0سے دھول چٹادی

پریمیئر لیگ :لیسسٹرسٹی نے وٹفورڈ کو 2۔0سے دھول چٹادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(یواین پی)انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے 14ویں میچ ویک میں مانچسٹرسٹی نے بورنے ماؤتھ کو3۔1سے شکست دیدی۔کارڈف سٹی نے وولورہمپٹن وانڈررزکو 2۔1سے ہرادیا۔کرسٹل پیلس نے برنلے کو 2۔0 کی ہزیمت سے دوچار کیا۔برائٹون اینڈ ہوو نے ہڈرس فیلڈ ٹاؤن پر 2۔1سے غلبہ پالیا۔لیسسٹرسٹی نے وٹفورڈ کو 2۔0 سے دھول چٹادی۔ویسٹ ہام یونائیٹڈ نے نیوکیسل یونائیٹڈ کو 3۔0سے مات دی۔مانچسٹریونائیٹڈ اور ساؤتھمپٹن کا میچ 2۔2گول سے برابر رہا۔آج چیلسی اور فلہم ،آرسنل اور ٹوٹنہم ، لیورپو ل اور ایورٹن کے میچز ہونگے۔