آج سے شروع ہونیوالے عدالتی ہفتے کیلئے 4ڈویژن ،11سنگل بنچیز تشکیل

آج سے شروع ہونیوالے عدالتی ہفتے کیلئے 4ڈویژن ،11سنگل بنچیز تشکیل

  

ملتان ( خبر نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ میں آج سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے 4 ڈویثرن اور11سنگل بنچز تشکیل (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

دئیے گئے ہیں۔ اس ضمن میں جاری روسٹر کے مطابق پہلا ڈویثرن بینچ جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس فیصل زمان خان، دوسرا ڈویثرن بینچ جسٹس شمس محمود مرزا اور جسٹس مزمل اختر شبیر، تیسرا ڈویثرن بینچ جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس انوار الحق پنوں اور چوتھاڈویثرن بینچ جسٹس مجاہد مستقیم اور جسٹس صادق خرم محمود پر تشکیل دیا گیا ہے جبکہ 11سنگل بینچز میں فاضل ججز کے علاوہ جسٹس شاہد مبین، طارق سلیم شیخ اور جسٹس جواد حسن شامل ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -