معذور افراد کا آج عالمی دن ‘ ملتان سمیت مختلف شہروں میں تقریبات کی تیاریاں

معذور افراد کا آج عالمی دن ‘ ملتان سمیت مختلف شہروں میں تقریبات کی تیاریاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹی رپورٹر) ملتان سمیت دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن آج منایا جائے گا،اس موقع پر مختلف تقاریب ، سیمینار ، واک (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )
ریلیوں کا اہتمام کیاجائے گا ، سوسائٹی فار سپیشل پرسنز کے زیر اہتمام صبح نو بجے نواں شہر تا پریس کلب ریلی نکالی جائے گی،گزشتہ روز بھی اس حوالے سے تقریبات کا انعقاد کیا گیا ، اس دن کو اقوام متحدہ کی جانب سے دینا بھر میں منایاجاتا ہے جس کا مقصد معذورافراد کے حقوق کی معاشرے میں اہمیت وآگاہی دینا ہے۔
تیاریاں