صحافی سعید بٹ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر ایس ایچ او عبدالحکیم تبدیل

صحافی سعید بٹ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر ایس ایچ او عبدالحکیم تبدیل

  

عبدالحکیم (نامہ نگار )روز نامہ پاکستان کی خبر پر ایکشن لے لیاگیا سینئر صحافی سعید بٹ کے بہمانہ قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری پر ایس ایچ او تبدیل کردیاگیاڈی پی او خانیوال اور ڈی ایس (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

پی کبیروالا نے ورثا سے قاتلوں کی جلدی گرفتاری کی یقین دھانی کروائی جبکہ ایس ایچ او تھانہ عبدالحکیم غلام رسول بخش کو ناقص کارکردگی پر تبادلہ کرکے ان کی جگہ طیب سرفراز اعوان کو ایس ایچ او رتھانہ عبدالحکیم تعینات کر دیا گیا جس پر سٹی پریس کلب عبدالحکیم و دیگر صحافتی تنظیموں اور انجمن تا جران سول سو سائٹی نے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -