کاہنہ ،مین بازار میں تجاوزات کیخلاف آپریشن
کاہنہ (نامہ نگار)کاہنہ ،اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ نشترٹاون کا کاہنہ نومین بازار میں تجاوزات کیخلاف آپریشن ۔ریڑیاں،ٹھیلے،فلیکس بورڈودیگرسامان قبضے میں لے کرجرمانے ۔ہمیشہ کی طرح دوران آپریشن اوربعد میں تجاوزات پرانی حالت میں قائم ہیں۔
معلومات کے مطابق آپریشن صرف اُن ریڑی بانوں یادکانداروں کیخلاف کیاجاتاہے جومنتھلی نہیں دیتے ۔