نئے پاکستان میں میرٹ اور قابلیت کو فروغ دیا جارہا ہے،عبدالسمیع

نئے پاکستان میں میرٹ اور قابلیت کو فروغ دیا جارہا ہے،عبدالسمیع

  

لاہور ( پ ر) تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما راناعبدالسمیع نے کہاہے کہ نئے پاکستان میں میرٹ اور قابلیت کو فروغ دیا جا رہا ہے سو روز میں تحریک انصاف نے جس قدر کام کیا ہے ماضی کی کوئی حکومت نہیں کر سکی پی ٹی آئی کا ایجنڈا صرف عوامی خدمت ہے کھوکھلے نعروں کا دور گزر چکا ہے ۔

وہ گز شتہ روز پارٹی آفس میں رہنماؤں سے گفتگو کررہے تھے ۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم قوم سے کئے گئے تمام وعدوں کی تکمیل کیلئے دن رات کوشاں ہیں اور عملی اقدامات کے ذریعے عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کی جانب گامزن ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -