معذوروں کے عالمی دن پر خصوصی تقریب آج ہوگی

معذوروں کے عالمی دن پر خصوصی تقریب آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر)پنجاب یونیورسٹی چائلڈ ویلفیئر سنٹر کے زیر اہتمام معذوروں کے عالمی دن پر خصوصی تقریب آج صبح9بجے ہوگی جس میں وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد اختر بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔