انٹرنیشنل کانفرنس آف اپلائیڈ سائیکالوجی فروری میں ہوگی

انٹرنیشنل کانفرنس آف اپلائیڈ سائیکالوجی فروری میں ہوگی

  

لاہور (پ ر)پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام فروری میں انٹرنیشنل کانفرنس آف اپلائیڈسائیکالوجی پریکٹسز اور انٹرونشن ICAP۔2019 منعقد کی جائے گی۔اس سلسلے میں SPSSورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔

جس میں ڈیپارٹمنٹ آف سائیکالوجی یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی محمد فاران ،ڈائریکٹرو چیف آرگنائزر پروفیسر ڈاکٹر فرح ملک ، اور گنائزنگ سیکرٹری ڈاکٹر مجیبہ اشرف، فیکلٹی ممبران اور طلبہ نے شرکت کی۔ ورکشاپ کے انعقاد کا مقصد شرکاء کو ایس پی ایس ایس کو استعمال کرتے ہوئے ریسرچ سے متعلق سٹیٹسٹیکل انفارمیشن کو موثر انداز میں سمجھنا اور بیان کرنے کا موقع فراہم کرنا تھا۔

کانفرنس

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -