یوسی42میں شاہ محمود کے اعزازمیں استقبالیہ

یوسی42میں شاہ محمود کے اعزازمیں استقبالیہ

ملتان(سٹی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و چےئر مین یونین کونسل42ملک عباس آرائیں،ملک لطیف آرائیں(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

،صنوبر قریشی کی جانب سے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا۔استقبالیہ میں رکن صوبائی اسمبلی ندیم قریشی،رکن صوبائی اسمبلی سبین گل،میاں جمیل احمد،چےئر مین ایم ڈی اے رانا عبدالجبار،قربان فاطمہ،شازیہ بھٹی،غزل غازی،چےئر مین شیخ طاہر،چوہدری وقاص،سلیم مقبول و دیگر اہل علاقہ شریک تھے۔

استقبالیہ

مزید : ملتان صفحہ آخر