ریکارڈ جھوٹے وعدے، عمران حکومت کب مسائل حل کرے گی، احمد یار ہنجرا

ریکارڈ جھوٹے وعدے، عمران حکومت کب مسائل حل کرے گی، احمد یار ہنجرا

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجراء نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا ہے کہ حکومت چلانا (بقیہ نمبر5صفحہ12پر )

اور قوم کے مسائل حل کرنا عمران حکومت کے بس کریکارڈ جھوٹے وعدے، عمران حکومت

کب مسائل حل کرے گی، احمد یار ہنجرا

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجراء نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا ہے کہ حکومت چلانا (بقیہ نمبر5صفحہ12پر )

اور قوم کے مسائل حل کرنا عمران حکومت کے بس کی بات نہیں، کٹے، مرغیوں اور انڈوں سے معیشت ٹھیک کرنے کا فارمولا دینے والے وزیراعظم سے یہی توقع کی جاسکتی ہے ،ڈاالر کی قیمت میں 9روپے اضافہ عمران خان کی تقریر کا نیتجہ ہے،100دنوں میں ڈالر کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ سے پاکستان کے قرضوں میں2کھرب روپے کا اضافہ ہوا ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا،انہوں بے کہا کہ عمران خان حکومت کے پاس وژن ہے نا اہلیت، اسے چیلنجز کا سامنا کرنے کا بھی احساس نہیں،جو تقریر وزیراعظم نے کی یہ صوبوں کے معاملات ہیں، کٹوں، مرغیوں پر گفتگو وزیراعظم نہیں وزیراعلیٰ کا کام ہے،انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف والے 5 سے 6 سال تک کرپشن کے خلاف خالی نعرے لگاتے رہے، اور آج کرپٹ ترین افراد انہوں نے جمع کر لئے ہیں، کرپٹ افراد میں سے کچھ پاکستان سے لئے اور کم پڑے تو باہر سے امپورٹ کئے ہیں، 3ماہ کی کارکردگی سے حکمران جماعت سے انکی اپنی پارٹی کے لوگ بھی تنگ آگئے ہیں،ملک احمد یار نے کہا کہ پہلے 100 دن میں پہلی حکومت دیکھی ہے جو اتنا بدنام ہوئی ہے، قوم سے جھوٹ بولنے اور دھوکہ دہی پر عمران حکومت مستعفی ہو، وقت اور حالات گواہی دے رہے ہیں کہ انڈے مرغی کی سرکار نہیں چلے گی،خطاب سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ حکومت چلانا اور قوم کے مسائل حل کرنا عمران حکومت کے بس کی بات نہیں۔

احمد یارہنجرای بات نہیں، کٹے، مرغیوں اور انڈوں سے معیشت ٹھیک کرنے کا فارمولا دینے والے وزیراعظم سے یہی توقع کی جاسکتی ہے ،ڈاالر کی قیمت میں 9روپے اضافہ عمران خان کی تقریر کا نیتجہ ہے،100دنوں میں ڈالر کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ سے پاکستان کے قرضوں میں2کھرب روپے کا اضافہ ہوا ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا،انہوں بے کہا کہ عمران خان حکومت کے پاس وژن ہے نا اہلیت، اسے چیلنجز کا سامنا کرنے کا بھی احساس نہیں،جو تقریر وزیراعظم نے کی یہ صوبوں کے معاملات ہیں، کٹوں، مرغیوں پر گفتگو وزیراعظم نہیں وزیراعلیٰ کا کام ہے،انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف والے 5 سے 6 سال تک کرپشن کے خلاف خالی نعرے لگاتے رہے، اور آج کرپٹ ترین افراد انہوں نے جمع کر لئے ہیں، کرپٹ افراد میں سے کچھ پاکستان سے لئے اور کم پڑے تو باہر سے امپورٹ کئے ہیں، 3ماہ کی کارکردگی سے حکمران جماعت سے انکی اپنی پارٹی کے لوگ بھی تنگ آگئے ہیں،ملک احمد یار نے کہا کہ پہلے 100 دن میں پہلی حکومت دیکھی ہے جو اتنا بدنام ہوئی ہے، قوم سے جھوٹ بولنے اور دھوکہ دہی پر عمران حکومت مستعفی ہو، وقت اور حالات گواہی دے رہے ہیں کہ انڈے مرغی کی سرکار نہیں چلے گی،خطاب سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ حکومت چلانا اور قوم کے مسائل حل کرنا عمران حکومت کے بس کی بات نہیں۔

احمد یارہنجرا

مزید : ملتان صفحہ آخر