10دسمبرکے بعد ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارش اوربرفباری کا امکان ‘ محکمہ موسمیات

10دسمبرکے بعد ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارش اوربرفباری کا امکان ‘ محکمہ ...

  

ملتان(سپیشل رپورٹر ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسمی تبدیلی بارے نوید سنا دی ، ملک کے مختلف علاقوں میں 10 دسمبر کے بعد(بقیہ نمبر6صفحہ12پر )

وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر میں مری اور گلیات میں معمول سے زیادہ برفباری کا امکان ہے جبکہ 10 دسمبر سے 31 دسمبر کے دوران وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دسمبر میں تین یا چار سسٹم پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لیں گے اور ملک بھر میں بارشیں ہوگی، اس کے علاوہ شمالی علاقوں میں معمول سے 20 سے 30 فیصد تک زیادہ بارش اور برفباری کا امکان ہے۔

موسمیات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -