مین فیروزپور روڈ پر سائن بورڈزپرتشہیری فلیکسز کاقبضہ

مین فیروزپور روڈ پر سائن بورڈزپرتشہیری فلیکسز کاقبضہ

  

کاہنہ ( نامہ نگار) کاہنہ ، مین فیروزپور روڈ پر مسافروں کی رہنمائی کیلئے نصب سائن بورڈزپر سیاستدانوں ودیگرتشہیری فلیکسز کاقبضہ ۔مسافرسورج کی روشنی میں راستہ ٹٹولنے پرمجبور۔کاہنہ ،گجومتہ،رنگ روڑفلائی اوور،نشترٹاؤن سے چونگی امرسدھوتک مین فیروزپورروڑکے دونوں اطراف سڑک کے درمیان اورکناروں پرلگے سائن بورڈجن پرمسافروں کی رہنمائی کیلئے اہم مقامات کی طرف مڑنے یاسیدھاچلنے کیلئے تحاریردرج ہیں کئی ماہ سے اُن کوسیاسی تشہیرکیلئے استعمال کیاجارہاہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -