راجستھان ،سدھو کاجلسہ،بھارتیوں کے پاکستان زندہ باد کے نعرے

راجستھان ،سدھو کاجلسہ،بھارتیوں کے پاکستان زندہ باد کے نعرے

نئی دہلی(این این آئی)مقبوضہ کشمیر کے بعد نئی دہلی میں بھی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعرے گونج اٹھے ،بھارتی میڈیا سیخ پا ہو گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق راجستھان میں نوجوت سنگھ سدھو کے جلسے میں عوام نے پاکستان کے حق میں نعرے لگا دیئے۔ انڈین شہریوں کی پاکستان سے محبت، تعصب پسند بھارتی میڈیا کو ایک آنکھ نہ بھائی اور ماضی کی طرح اس بار بھی انہوں نے ایک لمحے کی تاخیر کئے بغیر زہر اگلنا شروع کر دیا۔

پاکستان زندہ باد

مزید : صفحہ اول