پاک چین مشترکہ بین الاقوامی فضائی مشق شاہینVII شروع

پاک چین مشترکہ بین الاقوامی فضائی مشق شاہینVII شروع

اسلام آباد (این این آئی) پاک چین مشترکہ ہوائی مشق شاہینII- V پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ائیر بیس پر شروع چین ہوگئی۔ اس مشق میں شریک چینی فضائیہ (PLAAF) کا دستہ پائلٹس، ائیر ڈیفنس کنٹرولرز اور تکنیکی عملے کے ساتھ فائٹر، بمبار اور اواکس طیاروں پر مشتمل ہے۔ ان مشقوں سے دونوں ممالک کے درمیان بلعموم اور دونوں فضائی افواج کے درمیان بالخصوص تعاون کو فروغ حاصل ہو گا۔پاک فضائیہ اپنی فضائی اور زمینی عملے کی آپریشنل تربیت کیلئے با قاعدگی سے اندرون اور بیرونِ ملک دوست ممالک کے ساتھ اسطرح کی مشقوں کا انعقاد کرتی ہے ۔

شاہینII- V

مزید : صفحہ اول