40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

  

لاہور( این این آئی)40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( پیر)3دسمبر کوکوئٹہ میں ہوگی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مزید :

کامرس -