جیوٹ کی درآمدات میں 65.03فیصد کی کمی ہوئی

جیوٹ کی درآمدات میں 65.03فیصد کی کمی ہوئی

  

اسلام آباد (آن لائن) اکتوبر 2018ء کے دوران جیوٹ کی ملکی درآمدات میں 65.03فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات کے مطابق اکتوبر 2018ء کے دوران جیوٹ کی درآمدات کا حجم 151 ملین روپے تک کم ہوگیا جبکہ اکتوبر 2017ء کے دوران 423ملین روپے کی جیوٹ درآمد کی گئی تھی۔اسی طرح اکتوبر 2017ء4 کے مقابلہ میں اکتوبر 2018ء کے دوران جیوٹ کی قومی درآمدات میں272ملین روپے یعنی 65فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Bac

مزید :

کامرس -