ریلیٹرزگروپ ٹھنڈی ہوا کا جھونکا،موقع ملنا چاہئے،چودھری عباس گجر

ریلیٹرزگروپ ٹھنڈی ہوا کا جھونکا،موقع ملنا چاہئے،چودھری عباس گجر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل )ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے سابق سیکرٹری ،لیڈ گروپ ڈی ایچ اے کے چےئرمین چودھری عباس گجر نے ڈی ایچ اے ریلیٹرزگروپ کو ٹھنڈی ہوا کا جھونکا قرار دے دیا،ڈی ایچ اے کی برادری کو15دسمبر کو نئی نوجوان قیادت دیں گے،چودھری عباس نے کہا کہ 15دسمبر تبدیلی کا دن ہے نئے سنہرے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے ،نئی قیادت ہے اس کو موقع دینا چاہیے،روزنامہ پاکستان کو چودھری عباس نے بتایا کہ ہم نے طویل سوچ بچار کے بعد ابو بکر بھٹی اور ان کے ساتھیوں کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے ابو بکر بھٹی اور پینل کی کامیابی ڈی ایچ اے کے لیے نیک شگون ہو گا۔
چودھری عباس گجر

مزید :

صفحہ آخر -