پی ایس پی رہنما فوزیہ قصوری نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا

پی ایس پی رہنما فوزیہ قصوری نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کی رہنما فوزیہ قصوری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ فوزیہ قصو ری نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر پیغام دیا کہ ’سیاست میں میرا سفر اختتام ہوگیا لیکن میں پاکستان کیلئے دعاگو ہوں اور فلاحی کاموں کے ذریعے ملک کی خدمت کرنے کی خواہاں ہوں۔ واضح رہے فوزیہ قصوری نے 2018 کے عام انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔
فوزیہ قصوری

مزید :

علاقائی -