پستول صاف کر تے ہو ئے گو لی چلنے سے نوجوان زخمی

پستول صاف کر تے ہو ئے گو لی چلنے سے نوجوان زخمی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)جنو بی چھا و نی کے علاقہ میں ایک شخص پستول صاف کر تے ہو ئے گو لی چلنے سے شدید زخمی ہو گیا جیسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال میں منتقل کرا دیا گیا ،بتا یا گیا ہے کہ جنو بی چھا ؤ نی کے علاقہ نادرا آ باد کا رہائشی 30 سالہ بلال گھر میں اپنی پستول صاف کررہا تھا کہ اچا نگ گو لی چل گئی ،جس کے باعث بلال شدید زخمی ہو گیا پو لیس کے مطا بق اصل حقائق جا ننے کے لیے تمام پہلوں پر تفتیش کر رہے ہیں ۔

مزید :

علاقائی -