ایف آئی اے میں گریڈ ایک سے 18 تک ملازمین کی بھرتی شروع

ایف آئی اے میں گریڈ ایک سے 18 تک ملازمین کی بھرتی شروع

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے کے شعبہ انویسٹیگیشن میں گریڈ ایک سے گریڈ 18تک افسران اور ملازمین بھرتی کیلئے کارروائی شروع کردی گئی ہے،،ڈپٹی ڈائریکٹر ،اے ڈی لیگل،اے ڈی فرانزک،انسپکٹر،سب انسپکٹر،اے ایس آئی، کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبل،کلرکس،نائب قاصداور خاکروب بھرتی کیے جائیں گے۔

مزید :

علاقائی -