ڈی ایس پی شفیق آباد کا جعلی اکاؤنٹ بناکر نوسر بازوں نے شہری سے بھتہ مانگ لیا

ڈی ایس پی شفیق آباد کا جعلی اکاؤنٹ بناکر نوسر بازوں نے شہری سے بھتہ مانگ لیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر) نوسر بازوں کی جانب سے فیس بک پر جعلی اکاؤنٹس کا سلسلہ ختم نہ ہو سکا ۔ڈی ایس پی شفیق آباد کا جعلی اکاؤنٹ بناکر نوسر بازوں نے ایک شریف شہری سے بھتہ مانگا ہے اس سے قبل بھی نوسر باز اب تک کئی افسران کے جعلی اکا ؤنٹس بنا چکے ہیں ۔

مزید :

علاقائی -