ڈاکے ،چوریاں شہری نقدی ،زیورات اور گاڑیوں سے محروم

ڈاکے ،چوریاں شہری نقدی ،زیورات اور گاڑیوں سے محروم

  

لاہور(کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔تفصیلات کے مطابق ،باغبا نپورہ میں ڈاکوؤں نے کویت پلٹ پاکستا نی کے گھر سے 25لاکھ سے زائد مالیت کے طلائی زیوار اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے ،مغل پورہ ،ڈاکخا نہ کے قریب جنرل سٹور سے چور 5لاکھ سے زائد کا سامان اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے ،شما لی چھا ؤ نی میں وقا ص کی والدہ سے موٹر سائیکل سوارڈاکوؤں نے گن پو ائنٹ پر موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے ،لیا قت آ با د کے علاقے میں شیر از کی فیملی کو یر غما ل4لا کھ ما لیت کی نقد ی اور مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ہڈ یا رہ کے علا قے میں نا مد ار کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ18ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔جو ہر ٹا ؤ ن کے علا قہ میں سا جد کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ88 ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔سمن آ باد کے علاقہ یوسف مسیح اور اس کی فیملی سے 2لا کھ روپے نقدی کی اور زیورات لوٹ لئے ۔جبکہ گلشن اقبا ل کے علا قہ میں ابر اہیم کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔سبز ہ زار کے علا قہ سے فیصل کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ 40ہز ارروپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،با ٹا پو ر کے علا قہ میںیو سف کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 2لا کھ40ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ گا رڈن ٹا ؤ ن میں محمو د،ہنجر وال میں سلیم کی گاڑیاں اورمصطفی آ با د میں جا وید،اقبا ل ٹا ؤ ن میں اختر ،مسلم ٹا ؤ ن میں ابر ار ،اچھر ہ میں مبین اورنصیر آ با د میں اعجا زکی موٹرسائیکلیں چوری کرلی گئیں-

Back to Conversion Tool

مزید :

علاقائی -