گاڑی سے پستول برآمد ،نوجوان کیخلاف مقدمہ درج،حوالات بند
لاہور(کرائم رپورٹر)سرور روڈ کے علاقہ میں واقع ائیر پورٹ روڈ سے آ صف نا می نوجوان کی گاڑی سے پستول بر آ مد ہو نے پر پو لیس نے مقد مہ درج کر کے اسے حوالات میں بند کر تے ہوئے تفتیش شروع کر دی ہے ،بتا یا گیا کہ جنو بی چھا ؤنی ایس ایچ او نے ائیر پورٹ روڈ پر نا کہ لگا رکھا تھا کہ آ صف نا می شخص کی گاڑی کی تلاشی کے دوران پستول بر آ مد ہو نے پر مقد مہ درج کر لیا گیا ہے،ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ ملزم لائسنس نہ دیکھاسکھا ۔جس پر اس کے خلاف مقد مہ درج کیا گیا ہے اور تفتیش جا ری ہے ۔