چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے زینب کے والد حاجی امین انصاری کی ملاقات

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے زینب کے والد حاجی امین انصاری کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی زینب کے والد حاجی امین انصاری نے ملاقات کی ۔ امین انصاری نے ملاقات کے دوران زینب کے معاملے پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے کا شکریہ اداکیا ۔ انہوں نے کہاکہ چیف جسٹس کی کاوشوں سے زینب کا قاتل انجام کو پہنچا ،چیف جسٹس کے بغیر انصاف کی فراہمی ممکن نہ تھی ۔مفاد عامہ کے مقدمات میں چیف جسٹس کی کاوشوں کا خیر مقدم کرتا ہوں ۔
امین انصاری ملاقات