امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ہونے کی دعویدار عمارہ نامی لڑکی سپریم کورٹ لاہوررجسٹری پہنچ گئی

امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ہونے کی دعویدار عمارہ نامی لڑکی سپریم کورٹ ...

  

لاہور(این این آئی) امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ہونے کی دعویدار عمارہ نامی لڑکی سپریم کورٹ لاہوررجسٹری پہنچ گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹرمپ کی بیٹی ہونے کی دعویدار عمارہ نامی لڑکی کا کہناتھا کہ سیاسی فسادات میں میرے باپ ڈونلڈ ٹرمپ سے جدا کردیاگیا ۔ماضی میں بہت سی مشکلات برداشت کی ہیں ۔والد ڈونلڈ ٹرمپ بہت یاد آتے ہیں ملنا چاہتی ہوں لہٰذا مجھے میرے والد کے حوالے کیا جائے ۔

ٹرمپ بیٹی دعویدار

مزید :

کراچی صفحہ اول -