پیر طر یقت رہبر شر یعت فقیر پیر رحمت کریم ڈاگ باباجی کا عرس کل شروع ہو گا
پبی ( نما ئندہ پاکستان) سا لا نہ جشن عید میلا دالنبیﷺ کی با برکت تقریب رحمت آباد شر یف ڈاگ اسما عیل خیل میں زیر سر پر ستی پیر طر یقت رہبر شر یعت فقیر پیر رحمت کریم ڈاگ باباجی 4 دسمبر بروز منگل صبح 9 بجے شروع ہو گی اس با بر کت محفل میں صوبہ بھر سے مشا ئخ عظام علماء کرام مشہور نعت خوان شر کت کر ینگے پیر سید حسین القادری خادم اعلیٰ علی زمان چستی پیرمحمد سلیم القادری الکر یمی اور مو لا نا نور یا سین نے تمام مسلما نوں کو اس با بر کت محفل میں شر کت کر نے کی دعوت دی ہے انہوں نے کہا کہ یہ با بر کت محفل صبح 9 بجے سے ظہر 2 بجے تک جاری ر ہے گا اور تقریب کے اختتام پر حا ضرین میں لنگر تقسیم ہو گی