مٹہ پریس کلب کے سال 2019 کیلئے الیکشن 10دسمبر کو ہوں گے
مٹہ ( نمائندہ پاکستان) مٹہ پریس کلب کے سال 2019کیلئے الیکشن 10دسمبر کو ہوگی پانچ دسمبر تک کاغزات نامزدگی جمع کی جایئگی تفصیلات کی مطابق مٹہ پریس کلب کے انتخابات کیلئے الیکشن کمشنر عظمت علی خان کے طرف سے جاری ہونے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مٹہ پریس کلب سال 2019کیلئے الیکشن دس دسمبر کو ہوگی جبکہ کاغذات نامزدگی پانچ دسمبر تک جمع کی جایئگی بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام وہ ساتھی جو الیکشن میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ اپنے کاغزات نامزدگی پانچ دسمبر سہ پہر تین بجے تک الیکشن کمشنر کیساتھ جمع کریں