صحافی رشید علی کے چچا حاجی مختا رعلی طویل علالت کے بعدبقضائے الہی وفات پاگئے

صحافی رشید علی کے چچا حاجی مختا رعلی طویل علالت کے بعدبقضائے الہی وفات پاگئے

پشاو ر(سٹاف رپورٹر)صحافی حاجی سجاد علی اور صحافی رشید علی کے چچا حاجی مختا رعلی طویل علالت کے بعدبقضائے الہی وفات پاگئے مرحوم کی نماز جنازہ زیڑان صحرا جعفر آباد میں ادا کردی گئی جس میں کثیر تعداد میں دوست احباب اور قبائلی عمائدین اور صحافیوں نے شرکت کی مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان جعفر آباد میں سپرد خاک کردیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر