وزیر اعلیٰ محمود خان کے کارکردگی شاندار رہی ‘ جہان نوابزادہ

وزیر اعلیٰ محمود خان کے کارکردگی شاندار رہی ‘ جہان نوابزادہ

مٹہ (نما ئندہ پاکستان) پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل بیدرہ کے صدر جہان نواب خان نے کہا ہے کہ حکومت کے سودن کارکردگی میں وزیر اعلیٰ محمود خان کے کارکردگی شاندار رہی جو محمود خان کے تاریخی صلاحیتوں کی منہ بولتا ثبوت ہے انہوں نے کہا کہ باغڈھیر ئی نہر کیلئے پیسے نکالنا پن بجلی گھروں کی تعمیر اور ذاکر خان شہید ہسپتال مٹہ کیلئے مذید رقم کیساتھ بھاری مشیندری دینا قابل ذکر کارنامے ہے جس پر یہاں کی عوام صوبائی حکومت سمیت وزیر اعلیٰ محمود خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ان بڑے منصوبوں سے یہاں کی عوام کو بہت زیادہ فائدے ہوگی اور کو درپیش مشکلات میں کافی کمی اجایئگی

مزید : پشاورصفحہ آخر