ڈی ایچ او ڈیرہ احسان اللہ خان کی اہلیہ وفات پاگئیں

ڈی ایچ او ڈیرہ احسان اللہ خان کی اہلیہ وفات پاگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان(بیورو رپورٹ)حیات شیرپاؤ ٹیچنگ ہسپتال کے سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اورڈی ایچ او ڈیرہ احسان اللہ خان کی اہلیہ وفات پاگئیں ۔ ان کو ناظم بازاربنوں میں سپرد خاک کردیاگیا ۔ نمازجنازہ میں کثیرتعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی ۔ مرحومہ ڈاکٹررضوان ، ڈاکٹرمہران خان کی والدہ ، افنان کمشنریٹ کے سابق ایڈیشنل کمشنرفرمان اللہ خان ، سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان رینج کے ایس ایس پی احسان اللہ خان کی ہمشیرہ تھیں ۔ مرحومہ کی وفات پر پاکستان کیمسٹ اینڈڈرگسٹ ایسوسی ایشن خیبرپختونخواکے سینئر وائس چیئرمین لطیف الرحمان نے اظہارتعزیت کرتے ہوئے دعاکی کہ خداوندکریم مرحومہ کو اپنی جواررحمت میں جگے دے اورپسماندگان کو صبر وجمیل عطافرمائے،آمین